غٹ غٹ
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - پانی یا کسی رقیق شے کے گلے سے نیچے اترنے کی متواتر آواز، صراحی سے پانی وغیرہ نکلنے کی مسلسل آواز۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم صوت ١ - پانی یا کسی رقیق شے کے گلے سے نیچے اترنے کی متواتر آواز، صراحی سے پانی وغیرہ نکلنے کی مسلسل آواز۔ the repeated sound of a beverage going down the throat or of water coming out of a gugglet; a number of successive gulps (of water ); in successive or repeated gulps.